Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
مجھے ایپٹائزر چاہیے
| |||||
مجھے سلاد چاہیے
| |||||
مجھے سوپ چاہیے
| |||||
مجھے سوئٹ ڈش چاہیے
| |||||
مجھے کریم کے ساتھ ایک آئس کریم چاہیے
| |||||
مجھے پھل یا پنیر چاہیے
| |||||
ہم ناشتہ کرنا چاہتے ہیں
| |||||
ہم دوپہر کا کھانا کھانا چاہتے ہیں
| |||||
ہم رات کا کھانا کھانا چاہتے ہیں
| |||||
آپ کو ناشتے میں کیا چاہیے؟
| |||||
بن جام اور شہد کے ساتھ؟کیا
| |||||
ٹوسٹ ساسج اور پنیر کے ساتھ؟کیا
| |||||
ایک ابلا ہوا انڈہ؟کیا
| |||||
ایک تلا ہوا انڈہ؟کیا
| |||||
ایک آملیٹ؟کیا
| |||||
مہربانی کر کے اور دہی دے دیں
| |||||
مہربانی کر کے اور نمک اور مرچ دے دیں
| |||||
مہربانی کر کے ایک گلاس پانی اور دے دیں
| |||||